حکومت پاکستان کی جانب سے احساس راشن کفالت پروگرام ان ضرورت مند افرادکی مالی معاونت کیلئے مرتب کیا گیا ہے جن کے معاشی حالات حالیہ مہنگائی کی لہرکی وجہ سے بر ی طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ان متاثرین میں دیہاڑی دارافراد...